aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
س۔ یونس انگریزی کے پروفیسر تھے اور اردو میں شعر کہتے تھے۔ ان کا مطالعہ وسیع تھا۔ انگریزی ادب پر بھی ان کی گہری نظر تھی اس لیے ان کی شاعری میں ابتدا ہی سے جدید لہجے کی آواز محسوس ہوتی ہے۔ لیکن ان کے یہاں روایت سے کلّی طور پر بغاوت بھی نہیں ہے۔ گویا ان کی شاعری دونوں رجحانات کا حسین امتزاج ہے۔
س۔ یونس کا پہلا اور آخری مجموعہ کلام ’’انکشاف‘‘ 1997ء میں شائع ہوچکا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets