aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب میں انقلاب افغانستان اور امان اللہ خان کا زوال اور اس کے اسباب پر بحث کی گئی ہے۔ امان اللہ خان نہایت ہی آزاد منش انسان تھے اور انہیں یوروپین ممالک سے دلچسپی کچھ زیادہ تھی۔ وہ ایک شریف الطبع انسان تھے اور سب پر بھروسہ بہت جلد کر لیا کرتے تھے جس سے ان کو بہت سے نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔ نیز نادر خان کی فتوحات، ان کی خدمات اور ان سے امان اللہ خان کا اختلاف وغیرہ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free