aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"انتخاب اپنا اپنا "میں اردو ادب کے سات نامور شعرا کی غزلوں کا انتخاب پیش کیا گیا ہے ، ہر شاعر کی دس دس نمایاں غزلیں ، اس انتخاب میں پیش کی گئی ہیں ، گویا کہ سات عظیم شاعروں کی ستر مایہ ناز غزلیں اس انتخاب میں شامل ہیں ، اس اعتبار سے یہ مجموعہ ایک نمائندہ کتاب کی حیثیت رکھتاہے ،اس انتخاب میں مظہر امام ،شہر یار ، ندا فاضلی ، عابد مناوری ،ستیہ نند جاوا ،شعلہ ہسپانوی اور وشوانا تھ درد کی دس دس غزلوں کو شامل کیا گیا ہے۔امید ہے کہ قاری ان سات رنگ اور ستر غزلوں سے لطف اندوز ہونگے۔
Read the author's other books here.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free