Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : آل احمد سرور, عزیز احمد

ناشر : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

سن اشاعت : 2002

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : انتخاب

صفحات : 271

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 81-7160-106-5

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

انتخاب جدید
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اردو شاعری اپنے متنوع موضوعات اور آہنگ کے لحاظ سے ہر دور میں لوگوں کو متوجہ کرتی رہی ہے۔ کبھی غزل کے پیرائیہ تو کبھی نظم کے پیرائیہ میں ہر موضوع کو پر اثر بیان کیاجاتا رہا ہے۔ پیش نظر اردو کے مایہ ناز شعرا کے نظموں اور غزلوں کا انتخاب ہے۔ جس کواردو کے معروف ناقدین آل احمد سرور اور عزیز احمد نے مرتب کیا ہے۔ اس انتخاب میں 1914ء تا 1942ء تک کے معروف شاعروں کے کلام کو شامل کیا گیا ہے۔ شاعر اقبال کی معروف نظمیں "شمع ،شوالہ، شمع وشاعر، خضر راہ، طلوع اسلام ،وغیرہ۔ اثر لکھنو ی کی غزلیات، احسان بن دانش کی نظمیں "گوالے، جشن بیچارگی، طوفانی نغمہ، علی اختر کی نظمیں شاعر فلسفی سے، شامل ہیں۔ اسکے علاوہ اختر انصاری، آزاد انصاری، اصغر گونڈوی، امجد حیدرآبادی، اکبرالہ آبادی، جگر مرادآبادی، جوہر، حسرت موہانی، چکبست، ریاض خیرآبادی، حفیظ جالندھری، عزیز لکھنوی، ناظر ،ماہر القادری وغیرہ شعرا کی مشہور نظمیں ،غزلیں اور متفرق اشعار سے سجا مذکورہ انتخاب معنی خیز اور پر اثر ہے۔ جس کا مطالعہ قاری کواردو شاعری کے متنوع موضوعات، مزاج اور اسلوب سے آشنا کرتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے