Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : خواجہ تہور حسین

اشاعت : 001

ناشر : اعتقاد پبلیشنگ ہاؤس، نئی دہلی

مقام اشاعت : انڈیا

سن اشاعت : 1981

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید, شاعری

ذیلی زمرہ جات : شاعری تنقید, انتخاب

صفحات : 447

معاون : اردو آرٹس کالج، حیدرآباد

انتخاب کلام ظفر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

بہادر شاہ ظفر مغلیہ سلطنت کے آخری بادشاہ جن کی زندگی کے آخری چند سال نہایت ہی کسمپرسی اور ابتری کی حالت میں گذرے۔ظفر ایک بادشاہ ہی نہیں بلکہ اردو کے ایک مایہ ناز اور بہترین شاعر بھی ہیں۔ان کے کلیات میں غزلیں ،نظمیں،رباعی ،قطعے،مخمس،رباعیات وغیرہ موجود ہیں۔ظفر کی شاعری کی بنیاد شگفتہ اندز پر رکھی گئی تھے لیکن بعد کے حالات نے ان کےکلام میں یاسیت بھردی۔ان کے بیشتر کلام عام وردات اور عشق و محبت سے پر ہے۔شعر عام فہم اور سلیس زبان میں ہے۔ان کی ابتدائی شاعری میں جرات کی جھلک ملتی ہے۔اس کے ساتھ تصوف میں ڈوبے ہوئے اشعار بھی بے شمار ہیں۔روزمرہ ،محاورہ بندی ،رعایت لفظی ،اور سراپا نگاری ان کے کلام کی نمایاں خصوصیات ہیں۔پیش نظرظفر کا انتخاب کلام ہے۔ جس کے شروع میں تفصیل سے ان کی شخصیت،فن، سیاسی و سماجی حالات اور شاعری پر تنقیدی گفتگو کی گئی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے