Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : جگر بریلوی

ناشر : انجمن ترقی اردو (ہند)، علی گڑھ

سن اشاعت : 1960

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : انتخاب

صفحات : 64

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

انتخاب کلام جگر بریلوی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

 

 
جگر بریلوی ایک باکمال شاعر، ادیب اور نقاد کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے نئے رنگ ومزاج کی شاعری کے ساتھ زبان وادب کے مسائل پر بھی بہت علمی اور تحقیقی سروکار کے ساتھ لکھا ہے۔ ان کی کتاب ’صحت زبان‘ نئے لسانی مسائل ومباحث سے آگاہ کرتی۔ 
جگر نے متعدد اصناف میں شاعری کی۔ خاص طور سے غزل، رباعی اور مثنوی ان کے پھرپور تخلیقی اظہار کا ذریعہ بنیں۔ جگر کی رباعیوں کا مجموعہ ’رس‘ کے نام سے شائع ہوا۔ 
جگر نے حدیث خودی کے نام سے اپنی سوانح حیات لکھی ۔ یہ سوانح جگر کے دلچسپ واقعات زندگی اور خوبصورت اسلوب بیان کی وجہ سے بہت مقبول ہوئی۔ مختلف موضوعات پر جگر کی اور بھی کئی کتابیں شائع ہوئیں۔ 
جگر(اصل نام شیام موہن لال) 1890 کو بریلی میں پیدا ہوئے تھے اور 1976 کو انتقال ہوا۔

 

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے