aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو شاعری میں قصیدہ نگاری کی اپنی شاندار تاریخ ہے۔جو اپنے پرشکوہ الفاظ ،اسلوب ،منفرد تشبیہات،استعارے اور محاورت کے ساتھ ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔زیر نظر " انتخاب قصائد اردو" ہے ۔جو اردو قصیدہ کی مختصر تاریخ پر مبنی ہے۔ اس تاریخی جائزہ میں مرتب نے اردو قصیدہ کی تعریف ارتقائی مراحل اورتاریخ کے ساتھ ، اردو کے منتخب قصیدہ گو شعرا کے کلام کا انتخاب شامل ہے۔ اس کے علاوہ اس انتخاب میں مرتب نے مشکل الفاظ کی فرہنگ اور مختصر تبصرہ بھی شامل کیا ہے۔