aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
قتیل شفائی ان شاعروں میں سے ہیں جن کے کئی شعری مجموعوں کے سات سات آٹھ آتھ ایڈیشن ہندو پاک میں شائع ہوچکے ہیں ۔اب قارئین کو ان کے چودہ مجموعوں کا نچوڑ اس مجموعے کی شکل میں پیش کیا جارہا ہے۔ اس میں قتیل کی۷۰ سے زیادہ منتخب غزلیں، ۲۰ کے قریب گیت، ۳۰ سے زیادہ نظموں کے علاوہ مزاحیہ نظمیں اور دوہے شامل ہیں۔ عام روایات کے مطابق ابتدا حمد باری " اے مرے پروردگار" سے ہوئی ہے ۔آخر کتاب میں شاعر کی شاندار تصویر ہے ۔ کتاب کا ٹائیٹل قابل دید، دلکش اور انتہائی جاذب ہے۔ مشمولات اہم اور معیاری ہونے کے ساتھ ساتھ دلچسپ اور دل لگانے والے ہیں۔ قاری اسے پڑھتے ہوئے کسی بھی حالت میں اکتاہٹ محسوس نہیں کریں گے۔
क़तील शिफ़ाई, औरंगज़ेब ख़ाँ (1919-2001) रूमानी अन्दाज़ के बेइन्तिहा लोकप्रिय शाइर। पाकिस्तान के प्रमुखतम फ़िल्म-गीतकारों में शामिल। प्रगतिशील और मानवतावादी विचारधारा के पक्षघर। ज़िला हज़ारा (अब पाकिस्तान में) में जन्म मगर सारी ज़िन्दगी लाहौर में रहे और वहीं देहांत हुआ।
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets