Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : حامدی کاشمیری

ناشر : ادارۂ ادب سرینگر، کشمیر

سن اشاعت : 1978

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : شاعری تنقید

صفحات : 234

معاون : کمال احمد صدیقی

اقبال اور غالب
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اقبال اور غالب دونوں ہی اردو کے دو ایسے نام ہیں ۔جن کا شمار اردو شاعری میں صف اول کے شعرا میں ہوتا ہے۔اردو میں غالب کے بعد اقبال ہی وہ اہم شاعر ہیں جن کی شخصیت و فن پر ناقدین ادب نے بہت زیادہ کام کیا ہے۔پیش نظر اقبال اورغالب کے تخلیقی محرکات اور شعری عمل کے تجزیہ و تحلیل سے متعلق اہم ہے۔اس سے پہلے اقبال اور غالب کی فنی اور موضوعی مماثلتوں کا احاطہ کرتی کئی اہم تحقیقات منظر عام پر آچکی ہیں،جبکہ زیر تبصرہ کتاب "اقبال اور غالب" میں بھی ان دونوں کے مابین جو مماثلتوں یا اختلافات کے تذکرے سے گریز کرتے ہوئے اقبال اور غالب کی اس تخلیقی وصف سے قارئین کو روشناس کرانا ہے جس نےاردو شاعر ی میں نام اقبال کو بلند کیا تو غالب کو تمام شعرا پر غالبیت عطا کردی۔مصنف نے اس کتاب میں کلام غالب اورکلام اقبال کے ہئیتی ،موضوعی،فنی ،اسلوبی جائزے کے ساتھ حسب ضرورت ،ان مایہ ناز شخصیات کا مطالعہ بھی کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے