aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
عاشقان رسول نے طرح طرح سے اپنے عشق کا اظہار کیا ہےاور حضور کی جناب میں بہتر سے بہتر اسلوب اور اچھے الفاظ کے ذریعہ عقیدت کا اظہار پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ مذکورہ کتاب بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے جس میں اقبال نے رسول کی عظمت پر جتنی بھی تحریریں لکھی ہیں ان سب کو واضح طور پر بیان کرنے کی کوشش کی ہے اور یہ کتاب اقبال اور عشق رسول کو سمجھنے میں نہایت معاون ثابت ہوگی۔