aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سید سلیمان ندوی اور علامہ اقبال اردو ادب کی دو نابغہ روز گار شخصیات ہیں۔ پیش نظر ان اہم شخصیات کی ادبی، علمی، مذہبی تعلق کو ان کی تحریروں اور خطوط کے ذریعہ واضح کیا گیا ہے۔ کتا ب میں علامہ اقبال کے کی طرف سے سلیمان ندوی کو لکھے گئے ستر خطوط، سید سلیمان ندوی کے اقبال پر لکھے مضامین شامل ہیں۔ سلیمان ندوی اور علامہ اقبال اپنے عہد کے عالم اور ملت کے بہت بڑے رہنما تھے۔ زیر مطالعہ تالیف میں طاہر تونسوی نے ملت کے ان دونوں بزرگوں اور محسنوں کے قلمی روابط باہمی کو موضوع بناتے ہوئے ، ان کی علمی، ادبی، فنی اور فکری کارناموں کا احاطہ کیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free