Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : خالد نظیر صوفی

اشاعت : 002

ناشر : بزم اقبال، لاہور

سن اشاعت : 1983

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : اقبالیات تنقید

صفحات : 220

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

اقبال درون خانہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

پیش نظر کتاب "اقبال درون خانہ" شاعر مشرق محمد اقبال کی گھریلوں زندگی کے نادر و دلچسپ واقعات پر مشتمل ہے۔ گھریلو زندگی کا دائرہ ایسا ہے جس میں بڑی بڑی سے شخصیت کے متعلق تکلف، تصنع کا وہم بھی دل میں نہیں گزرتا۔ لہذا زیر نظر کتاب میں جو کچھ بیان ہوا ہے وہ فی الجملہ زیادہ تر صحیح اور واقعیت کے عین مطابق ہے۔ اقبال کی بے ساختگی اور ہر قسم کے تکلف سے مبرا ہونے کی جیسی تصویریں اس کتاب میں ملتی ہیں اس سے اقبال کی روز مرہ کی زندگی، ان کی عادات اور خصائل وغیرہ کا بخوبی اندازہ ہو جاتا ہے۔ یہ گویا اقبال کی ایک دلچسپ سوانح ہے جس کو خالد نظیر صوفی نے بڑی تحقیق و جستجو کے بعد پیش کیا ہے۔ یہ کتاب در اصل دو حصوں پر مشتمل ہے۔ اس کا پہلا حصہ اقبال کی گھریلو زندگی کے نادر اور دلچسپ واقعات، ۱۹۷۱ میں اشاعت پزیر ہوئی جس میں زیادہ تر واقعات وسیمہ مبارک کی یادداشتوں کے سہارے درج کئے گئے تھے۔ اس کا پھر جدید ایڈیشن بھی شائع ہوا جس میں کافی اضافے بھی کئے تھے۔ پھر یاد داشتیوں میں زیادہ اضافہ ہوا اور مزید واقعات جمع ہوگئے، تو باقاعدہ دوسرا حصہ منظر عام پر آیا۔ جس میں درون خانہ کے حالات کے راویوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ دونوں حصے بہت دلچسپ اور اقبال کی گھریلو تفہیم میں حد درجہ معاون ہیں۔ زیر نظر پہلا حصہ ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے