Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : انجم رومانی

اشاعت : 001

ناشر : محمد سہیل عمر

سن اشاعت : 1999

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : شاعری

صفحات : 32

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 416-262-0

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

اقبال کا منتخب فارسی کلام
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب، شاعر مشرق علامہ اقبال کے منتخب فارسی کلام کا منظوم اردو ترجمہ ہے۔ یہ منظوم ترجمہ انجم رومانی نے کیا ہے۔ چونکہ انجم رومانی بذات خود اردو کے منفرد شاعر شمار کیے جاتے ہیں۔ ان کی شاعری فنی پختگی کے ساتھ ساتھ روانی، سلاست اور ندرت لیے ہوتی ہے۔ اسی شاعرانہ صلاحیت کا استعمال کرتے ہوئے انھوں نے علامہ اقبال کے فارسی کلام کا منظوم ترجمہ کیا جو کہ شاہکار کی حیثت رکھتا ہے۔ اردو کا یہ منظوم ترجمہ پیام مشرق اور زبور عجم کے منتخب حصے پر مشتمل ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف: تعارف

فضل دین نام اور انجم تخلص تھا۔۲۸؍ستمبر ۱۹۲۰ء کو سلطان پور لودھی ، ریاست کپورتھلہ(مشرقی پنجاب) میں پیدا ہوئے۔۱۹۴۳ء میں ریاضی میں ایم اے کیا۔ اسلامیہ کالج جالندھر،ایمرسن کالج لاہور، گورنمنٹ کالج ساہیوال اور دیال سنگھ کالج لاہور میں درس دیتے رہے۔انجم صاحب اسلامیہ کالج لاہور سے ریٹائر ہوئے۔حلقہ ارباب ذوق، لاہور کے سکریٹری اور پنجاب ریاضی سوسائیٹی کے صدر بھی رہے۔انجم رومانی۱۳؍اپریل۲۰۰۱ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ ان کا شعری مجموعہ’’کوئے ملامت‘‘ کے نام سے طبع ہوچکا ہے۔ ان کی دیگر تصانیف کے نام یہ ہیں:’دنیا کے کنارے‘، ’ثنا اور طرح کی‘(نعتیہ مجموعہ)، کلیات انجم رومانی‘۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:118

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے