aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اقبال کی شاعری اور فن سے متعلق بہت کچھ لکھا جاچکا ہے۔مختلف عہد میں مختلف ادبا نے اقبال کے افکار و خیالات کی تشریح کی ہے۔لیکن ان کے سیاسی و معاشی حالات سے متعلق بہت کم لکھا گیا ہے۔خاص ان کے عملی سیاسیات میں ان کی مساعی اور ان کے نتائج پر بھی بہت کم گفتگو کی گئی ہے۔زیر مطالعہ اسی موضوع سے متعلق محمد احمد خاں کی تصنیف " اقبال کا سیاسی کارنامہ" ہے۔جس میں اقبال کے سیاسی ،معاشی اور عمرانی افکار کو صحیح طریقہ سے پیش کیا گیا ہے۔ جس میں مصنف نےاقبال کی وطن پرستی،سیاسی افکار، سیاسی زندگی وغیرہ پر سیر حاصل گفتگو کی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free