Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Aashiq Husain Batalvi

Edition Number : 002

Publisher : Iqbal Academy Pakistan, Lahore

Year of Publication : 1969

Language : Urdu

Categories : Biography, Research & Criticism

Sub Categories : Iqbaliyat Criticism

Pages : 765

Contributor : Jamia Hamdard, Delhi

iqbal ke aakhiri do saal
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

زیر نظر کتاب "اقبال کے آخری دو سال" ڈاکٹر عاشق حسین بٹالوی کی اہم کتاب ہے۔ اس کتاب میں علامہ اقبال کے آخری دوسالوں کی زندگی کے حوالے سے گفتگو کی گئی ہے، چونکہ اس زمانے میں علامہ اقبال آل انڈیا مسلم لیگ پنجاب کے صدر تھے اور خود عاشق حسین بٹالوی بھی مسلم لیگ کا حصہ تھے، اس لیے ڈاکٹر عاشق حسین بٹالوی کو چراغ حسن حسرت نے مشورہ دیا تھا کہ اقبال کے ساتھ گزارے گئے آخری دوسالوں کے حوالے سے کچھ لکھا جائے۔ بہر کیف ڈاکٹر عاشق حسین بٹالوی نے اس کتاب کو پندرہ ابواب میں تقسیم کیا ہے، ان پندرہ ابواب کو دو حصوں میں بانٹا گیا ہے۔ پہلے سات ابواب پس منظر سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ دوسرے حصے میں اقبال کے آخری دوسالوں کے شب و روز کو بیان کیا گیا ہے۔ اور یہ حصہ آٹھ ابواب میں پرمشتمل ہے۔ کتاب کے آخر میں تین ضمیمے بھی شامل کیے گئے ہیں۔ پہلے ضمیمے میں آل انڈیا مسلم لیگ کا وہ مینی فیسٹو ہے جو کہ 1937 کے انتخابات کے وقت شائع ہوا تھا۔ دوسرے ضمیمے میں جناح کی وہ تقریر ہے جو انھوں نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کی مہم کا آغاز کرتے ہوئے لاہور کے ایک جلسے میں کی تھی۔ جبکہ تیسرے ضمیمے میں پروفیسر گلشن رائے کا وہ بیان شامل ہے جو کہ انھوں نے سکندر جناح پیکٹ کے متعلق دیا تھا۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More
Speak Now