aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب حضرت علامہ کی مختلف نشستوں میں دیئے گئے بیانات پر مشتمل ہے۔ یہ بیانات ان کے ایک شاگرد لکھ لیا کرتے تھے یا اپنی یادداشت میں محفوظ کرلیا کرتے تھے۔ یہ بیانات مختلف موضوعات پر ہوتے تھے۔ اسلام، عالم اسلام، بین الاقوامی ، روزمرہ کے احوال و واقعات، مذہب ، سیاست ، اخلاق اور معاشرت کے بدلتے ہوئے تصورات وغیرہ ۔ کتاب کی اشاعت دوبارہ ہوئی ہے۔ کتاب کے کل پانچ حصے ہیں۔ پہلے حصہ میں مقدمہ ہے ۔اس کے بعد اقبال کے حضور نشستیں اور گفتگوئیں۔ تیسرے میں استدراک ہے جس میں کچھ ایسی باتیں لکھی گئی ہیں جو علامہ کے متعلق کہیں اور نہیں ملتی ہیں ۔اس کے بعد ایک ضمیمہ اور پھر اشاریہ پر کتاب کا اختتام کردیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free