aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اکبر اعظم کے وفات کے بعد ان کا بیٹا شہزادہ سلیم نورالدین جہانگیر کے لقب سے تخت نشین ہوا۔اس نے کئی مفید اصلاحات نافذ کیں۔جہانگیر کے کارنامے بحیثیت شہنشاہ اہمیت کے حامل ہیں۔اس کتاب میں شہنشاہ جہانگیر کی تخت نشینی ،اس وقت کے تمام تقریبات اور جلوس شرف ،جلوس جہانگیری، حضرت شہنشاہی کا درالخلافت آگرہ میں تشریف لانا، وغیرہ تفصیلات درج ہیں۔