Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : منظور احمد

اشاعت : 001

ناشر : رشید احمد جالندھری

سن اشاعت : 2002

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید, اقبالیات تنقید

صفحات : 123

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

اقبال شناسی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"اقبال شناسی" ڈاکٹر منظور احمد صاحب کی اہم کتاب جس میں انھوں نے اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا ہے۔زیر نظر کتاب فکر اقبال پر ڈاکٹر منظور احمد صاحب کے چھ مضامین کا مجموعہ ہے۔اس کتاب کے پیش لفظ میں بھی ڈاکٹر صاحب نے مسلمانوں کو اپنے علمی پیرا ڈائم پر نظر ثانی کرنے پر زور دیا اور لکھا کہ نظر ثانی کے بغیر مسلم فکر منجمد رہے گی اور عصر حاضر کے مسائل سے نبردآزما ہونے کے قابل نہیں ہوگی۔کتاب میں شامل مضامین کی تفصیل اس طرح ہے: پہلا مضمون "اسلامی فکر میں بصیرت کی روایت اور اقبال" کے نام سے ہے۔دوسرا مضمون "اقبال ، حالیہ فکری تناظر میں" ہے۔تیسرا مضمون "اقبال ، سائنس اور مذہب"کے نام سے ہے۔ اس میں ڈاکٹر منظور احمد نے اقبال اور سائنس کے تعلق کے حوالے سے بات کی ہے۔چوتھا مضمون"اقبال کا فلسفہ مذہب" کے نام سے ہے۔پانچواں مضمون"اقبال اور تصوف کی مابعد الطبیعات" کے نام سے ہے۔چھٹا مضمون "خدا ، خودی اور زمان و مکاں" کے نام سے ہے۔اس مضمون میں بنیادی طور پر خدا کے حوالے سے بحث کی گئی ہے کیونکہ خودی ، زمان اور مکان اس کے ذیلی موضوعات ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے