Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : قاضی احمد میاں اختر جونا گڑھی

اشاعت : 001

ناشر : اقبال اکیڈمی، حیدرآباد

سن اشاعت : 1955

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : اقبالیات تنقید

صفحات : 225

معاون : ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

اقبالیات کا تنقیدی جائزہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب میں مختلف جہتوں میں اقبال کی زندگی کا مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔ اس میں کل چھ ابواب ہیں اور ان چھ ابواب میں اقبال کی صلاحیتوں کو بہت حد تک سمانے کی سعی ہوئی ہے۔ آخر میں اشاریہ کے تحت حوالہ جات کا ذکر ہے۔ کتاب کے پہلے باب میں اقبالیات کے عنوان سے ان پر کہی گئی نظمیں، تصانیف اقبال، اقبال کے ترجمے ، شرحیں اور تبصرے وغیرہ پر کلام ہوا ہے۔ دوسرے باب میں ان کے شاعر ہونے کی حیثیت پر بحث ہوئی ہے ۔ تیسرا باب ان کے مفکر ہونے کی حیثیت سے ، چوتھے میں سیاسیات، پانچویں میں اقبال کے ناقدین کا ذکر ہے اور چھٹے میں اقبال کے ماضی اور مستقبل کے سلسلے میں بات کی گئی ہے۔ پڑھنے کے بعد اندازہ ہوتا ہے کہ یہ کتاب کوزے میں سمندر بند کرنے کا نمونہ پیش کر رہی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے