Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمد منظور نعمانی

ناشر : کتب خانہ الفرقان، لکھنؤ

سن اشاعت : 1984

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ

ذیلی زمرہ جات : تاریخ اسلام

صفحات : 297

معاون : گورو جوشی

ایرانی انقلاب امام خمینی اور شیعیت
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اس کتاب میں عہد رسول، اصحاب کرام ، اہل بیت اور خلفائے راشدین کے اقتدار کے تعلق سے پیدا ہونے والے سوالات کے جوابات دیئے گئے ہیں۔ ان سوالات و جوابات سے دو متضاد تصویریں بنتی ہیں۔ ایک وہ ہے جو اہل سنت کے عقائد کی روشنی میں دنیا کے سامنے آتی ہے اور دوسری وہ جو فرقہ امامیہ اثنا عشریہ کے عقائد و بیانات سے تیار ہوتی ہے۔ اب ہر وہ شخص جس کو اللہ نے عقل سلیم دی ہے وہ اس کتاب کو پڑھ کر اور دلائل و شواہد کو نظر میں رکھ کر سمجھ سکتا ہے کہ ان دونوں میں سے کونسی تصویر قابل فخر و مفید ہوسکتی ہے۔ اس طرح یہ کتاب شیعیت پر ایک جامع اور فکر انگیز کتاب بن گئی ہے جس کے مطالعہ سے ہر صاحب انصاف ، شیعیت کی حقیقتِ امامت اور عقیدہ تحریف کے خطرناک نتائج تک اور اسلام اور مسلمین اولین کے بارے میں اس خطرناک بے اعتمادی کی حقیقت تک پہنچ سکتا ہے جو عقائدان دین و اسلام کا وسیع مطالعہ نہ رکھنے والے مسلمانوں میں اور غیر مسلموں میں پیدا کرسکتے ہیں۔ نیز ایرانی انقلاب اور اس کے اہم رہنما امام خمینی کی زندگی اور ان کی تصانیف پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ کتاب کی ابتدا میں مولانا سید ابو الحسن ندوی کا جامع مقدمہ ہے جس میں کتاب اور اس کی مشمولات پر شاندار روشنی ڈالی گئی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے