aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ " اس گھر کو آگ لگ گئی" تصنیف 1857 کے جدوجہد آزادی کی تلخ داستاں ہے۔ 1857ء کے دور میں غداروں نے جوخطوط لکھے تھے۔ ان ہی خطوط کی روشنی میں انگریزوں کی غلامی کے خلاف جو جدو جہد کی گئی تھی۔ اس کو انگریزوں کے خطوط کے ذریعہ ہی بیان کیا گیا ہے۔اس کتاب کے لیے مخطوطات کی فراہمی، تحقیق، تراجم، تلاش، ترتیب و تدون میں سلیم قریشی اور سید عاشور کاظمی نے بے حد محنت و مشقت کی ہے۔اس کتاب میں خطوط کے علاوہ اردو اور انگریزی اخباروں کے تراشے اور اس موضوع پر لکھی گئی کتابوں کے اقتباسات بھی شامل ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free