Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : مصباح العثمان

ناشر : انجمن ترقی اردو، پاکستان

سن اشاعت : 2002

زبان : Urdu

موضوعات : اشاریہ

صفحات : 180

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

اشاریہ اردو
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب "اشاریہ اردو" مصباح العثمان کی مرتب کردہ ہے، جس میں انجمن ترقی اردو کے سہ ماہی رسالہ 'اردو' کا مصنف وار اشاریہ ترتیب دیا گیا ہے، کتاب کے شروع میں 'حرفے چند' کے عنوان سے جمیل الدین عالی نے اشاریہ کے حوالے سے مختصر گفتگو کی ہے۔ تعارف کے عنوان سے مرتب نے مختصر لفظوں میں اشاریہ کا تعارف کرایا ہے، اشاریہ چار حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلے حصہ میں حروف تہجی کی ترتیب سے مصنفین اور ان کے مضامین کو پیش کیا گیا ہے۔ مضامین کی اشاعت جس شمارہ میں ہوئی، اس کی تاریخ بھی ذکرکی گئی ہے۔ دوسرے حصہ میں اسی ترتیب سے کسی ایک موضوع پر مسلسل شائع ہونے والے مضامین کا اشاریہ پیش کیا گیا ہے۔ تیسرے حصہ میں 'رسالہ اردو' میں شائع ہونے والی قدیم شعراء کی غزلوں کا اشاریہ پیش کیا گیا ہے۔ چوتھا حصہ رسالے میں شائع ہونے والے تبصروں کے اشاریہ پر مشتمل ہے۔ رسالہ میں ادبی تحقیقی و تنقیدی مضامین شائع ہوتے رہے ہیں، اشاریہ کا مطالعہ اس حقیقت کو بخوبی عیاں کرتا ہے، اور رسالہ اردو کے معیار سے واقف کراتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے