aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر محشر آفریدی کا شعری مجموعہ ہے۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ جو لوگ اردو کو روانی سے پڑھ نہیں سکتے، ایسے لوگوں کے لئے اشعار کو اردو کے ساتھ ساتھ ہندی رسم الخط میں بھی پیش کیا گیا ہے۔ مطالعہ کرنے کے بعد معلوم ہوگا کہ اس کتاب کی پوری شاعری میں فرسودہ خیالات سے گریز کرتے ہوئے خودداری اور آزادی کی ایک نئی لکیر کھینچی گئی ہے اور مخصوص تراکیب و لفظیات سے نئی جہتیں تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس مجموعے میں غزل کی روایت اور اس کے قدیم رنگ کو نئے لہجے میں دوبارہ زندہ کیا گیا ہے۔ قاری اس مجموعے کے اشعار کو پڑھتے ہوئے محسوس کریں گے کہ ہر غزل میں ان احساس کی ترجمانی ہورہی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free