Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمد قطب

اشاعت : 001

ناشر : مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز، نئی دہلی

سن اشاعت : 1980

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : اسلامیات

صفحات : 457

مترجم : سجاد احمد کاندھلوی

معاون : گورو جوشی

اسلام اور جدید مادی افکار
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اصل کتاب " الانسان بین الاسلام و المادیۃ" عربی زبان میں ہے جس کا اردو ترجمہ کیا گیا ہے ۔ مصنف انیسویں صدی کے ان مفکرین میں شامل ہیں جنہوں نے اسلام کو دور جدید کے تناظر میں رکھ کر مطالعہ کیا ہے اور اس کی ایسی تعبیر پیش کی ہیں جو جدید ذہن کے لئے قابل قبول ہو سکے۔ زیر نظر کتاب میں نفسیات کے بارے میں بالخصوص دیگرمادی نظریات کے بارے میں انتہائی سلجھے ہوئے اور دلنشیں انداز میں گفتگو کی گئی ہے اور انسان اور نفس انسانی کے بارے میں مغرب جن فریب اور دھوکے کا شکار ہے اس کا پردہ چاک کرکے بتایا گیا ہے کہ انسان اور نفس انسان کے بارے میں قرآن اور اسلام کا نقطۂ نظر کیا ہے اور یہ کہ اسلام کا نقطہ نظر ہی فطرت انسانی سے مربوط اور ہم آہنگ ہے۔ جہاں تک ترجمے کی بات ہے تو سلیس و رواں ہے اور کوشش کی گئی ہے کہ مصنف کی منشا و مراد کا اظہار بھرپور طریقے پر ہو ۔ نیز ترجمہ کرتے ہوئے ربط مضامین میں مصنف کی ترتیب سے ہٹنے سے قطعی بچا گیا ہے اور ترجمانی کے اسلوب کا پورا لحاظ رکھا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے