aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سید خلیل اللہ حسینی کی تصنیف کردہ 'اسلام کا روشن مستقبل' اسلام کے عروج وارتقا پر مدلل دستاویزہے۔ اس کتاب میں مصنف نے اسلام کا تعارف تو پیش کیا ہی ہے ساتھ ہی مسلمانوں کے زوال کے اسباب کا بھی سلیقے سے ذکر کیا ہے۔ اس کے دیگر مشمولات بھی نہ صرف توجہ سے پڑھے جانے لائق ہے، بلکہ خود احتسابی کی جانب اشارہ بھی ہے۔