aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
’’اسلامی تہذیب کے امتیازات میں دو ایک باتیں توجہ کی طالب ہیں کہ تہذیب کا ایک نظریہ اخلاقی ہے۔ اس میں اخلاقی کمالات اور قدروں کو مقدم اہمیت دی جاتی ہے۔ تہذیب کا دوسرا نظریہ اجتماعی ہے جس میں تمدنی اور معاشرتی تعلقات پر زیادہ زور دیا جاتا ہے۔ مراسم اور باہمی تعلقات کی خوشگواری اس کا اصل مطلوب ہے۔ تیسرا نظریہ تہذیب جمالیاتی ہے، اس کی رو سے آرٹ کی تکمیل اور تحسین میں تہذیب کی اصلی شان جلوہ گر ہوتی ہے۔‘‘ یہ اقتباس اسی کتاب ’اسلامی تہذیب کیا ہے؟‘کے دیباچے سے ماخوذ ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets