Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : حکیم سید عبدالحئی

ایڈیٹر : ابوالعرفان ندوی

ناشر : دارالمصنفین شبلی اکیڈمی اعظم، گڑھ

سن اشاعت : 1970

زبان : Urdu

موضوعات : مذہبیات

ذیلی زمرہ جات : اسلامیات

صفحات : 490

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

اسلامی علوم و فنون ہندوستان میں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب "اسلامی علوم و فنون ہندوستان میں" مولانا حکیم سید عبد الحی کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب ہندوستان کی تہذیب وثقافت کے متعلق تصنیف کردہ عربی کتاب "الثقافۃ الاسلامیہ فی الہند" کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ ترجمہ دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے استاذ مولانا ابو العرفان ندوی نے کیا ہے۔ اس کتاب میں مصنف نے ہندوستانی علما ومصنفین کی تصانیف کی ایک فہرست مرتب کی ہے۔ یہ تنہا کتابوں کی فہرست نہیں ہے بلکہ اس کے ضمن میں ہندوستانی مسلمانوں کی پوری علمی تعلیمی اور ذہنی و فکری تاریخ بھی آگئی ہے۔ یہ کتاب پیش لفظ، مبسوط مقدمہ اور پانچ ابواب پر مشتمل ہے ہر باب متعدد فصول کو محیط ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے