Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : اسد سلیم شیخ

ناشر : القریش پبلیکیشنز، لاہور

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

سن اشاعت : 1992

زبان : Urdu

موضوعات : مذہبیات

ذیلی زمرہ جات : اسلامیات

صفحات : 254

معاون : حیدر علی

اسلامک ورلڈ آرڈر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ورلڈ آرڈر ایک اصطلاح ہے جس سے بنی نوع انسان کا وجود، اسکا اجتماع اور بکھراؤ، فکری ارتقا اور سماجی و معاشرتی تشکیلات جیسے مطالب نکالے جاسکتے ہیں۔ اگر کہا جائے کہ صفحہ ہستی پر اسلام اپنے اخلاص ، حب انسانی اور عقیدے میں یگانہ پن کے سبب فروغ پایا ہے تو اس میں کچھ بھی غلط نہیں ہے، کیوں کہ اسلام ایک واضح اور فطری مذہب کے طور پر روشناش ہوا جس کی بنیاد وحدانیت پر قائم ہے۔ جزیرہ عرب سے نکل کر اسلام ساری دنیا میں پھیلا، یہ ایک حیرت انگیز حقیقت ہے اور اس حقیقت کی بنیادی وجہ انسانوں کے افکار واعمال پر حق کا فیصلہ ہے۔ زیر نظر کتاب ’اسلامک ورلڈ آرڈر‘ چار ابواب پر مشتمل ہے، ہر باب میں مختلف نکات کے تحت سیر حاصل بحث موجود ہے۔ اس میں اسلامی ورلڈ آرڈر اور امریکی ورلڈ آرڈر کا تقابلی مطالعہ بھی پیش کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے