aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں عصمت چغتائی کی شخصیت اور فن پر ہندو پاک کے ممتاز اہل قلم کی آراء کو یکجا کیا گیا ہے اور ان کے فن اور فن پر لکھے گئے تنقیدی جائزوں کو کئی حصوں میں تقسیم کرکے پیش کیا گیا ہے۔ تاکہ قاری کو اپنی پسند کا عنوان منتخب کرنے میں دشواریوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ساتھ ہی ان کے افسانوں پر نقادوں کے تنقیدی جائزے، ان کے ناولوں پر تنقید و تبصرے، ان کے ڈرامے اور منتخب افسانے بھی شامل ہیں۔ اختتام میں طاہر مسعود کی جانب سے ان کا ایک انٹرویو پیش کیا گیا ہے۔ اس کتاب کو پڑھنے سے عصمت کی تحریروں کا قوس قزائی رنگ اور شخصیت کی متنوع جہتیں اجاگر ہوتی ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free