aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تعلیم: ایم اے (ایل این متھلا یونیورسٹی،دربھنگہ،بہار)
ایم فل (جواہر لعل نہرو یونیورسٹی،نئی دہلی)
پی ایچ ڈی (ایل این متھلا یونیورسٹی،دربھنگہ،بہار)
تصنیف و تالیف :۱۔عصمت چغتائی کے افسانوں کا تنقیدی و تجزیاتی مطالعہ اشاعت: ۱۹۹۵ء(’’چوٹیں ‘‘ کی روشنی میں)
۲۔کاروان اردو ۔ محکمہ راج بھاشا کا ضلعی ترجمان(ترتیب)اشاعت : ۲۰۱۹ء
۳۔ضلع اردو نامہ ۔ محکمہ راج بھاشا کا ضلعی ترجمان(ترتیب)اشاعت : ۲۰۲۰ء
۴۔ضلع اردو نامہ ۔ محکمہ راج بھاشا کا ضلعی ترجمان(ترتیب)اشاعت : ۲۰۲۱ء
۵۔عصمت شناسی : افسانوں کے تناظر میںاشاعت:۲۰۲۱
دیگر مشاغل :ادبی رسائل و جرائد میں افسانے،تنقیدی و تجزیاتی مضامین کی اشاعت
دیگر وابستگی :آکاش وانی،دربھنگہ اور آل انڈیا ریڈیو ،اردو سروس،نئی دہلی کے توسط سے افسانوں اور مضامین کی پیشکش
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets