Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : میکسم گورکی

ناشر : بدیشی زبانوں کا اشاعت گھر ماسکو

مقام اشاعت : روس

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : افسانہ / کہانی

صفحات : 361

مترجم : صابرہ زیدی

معاون : دہلی پبلک لائبریری، دہلی

اطالوی کہانیاں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

22زیر نظر کتاب جس کے مصنف روسی تخلیق کار میکسم گورکی ہیں، اطالوی کہانیاں سناتے ہیں۔ یہ وہی گورکی ہیں جنہیں ’ماں‘ جیسے بے مثال ناول لکھنے کی پاداش میں روس سے جلا وطن ہونا پڑا تھا۔ اسی وجہ سے انہیں اٹلی میں پناہ لینی پڑی۔ یہ کہانیاں ان کے اطالوی قیام کا نتیجہ ہیں۔ اس میں وہ اٹلی کے لوگوں کے رہن سہن، رسم و رواج اور روز مرہ کی زندگی میں برتے جانے والے ان کے اساطیر تک پر بات کرتے ہیں۔ وہ بتاتے ہیں کہ اطالوی لوگوں کا طرز زندگی اتنا الگ ہے کہ یہ کسی بھی روسی قاری کو معمول کے بر خلاف لگ سکتا ہے۔ ان کہانیوں کا مواد ایک سلسلے وار طریقے سے پیش کیا گیا ہے۔ اس میں اطالوی زندگی کا تانا بانا ایک اسلوبی خاکے میں پیش کیا گیا ہے۔ مثلاً ایک کہانی ’سرنگ‘ ماوٴں کے حمدیہ نغمے کو دکھاتی ہے تو وہیں ایک دوسری کہانی ’شادی‘ کیپری میں رنگین تماشوں کے تذکرے کے ساتھ ساتھ اطالوی مزدوروں کی عوامی شادی سے متعلق رسوم و رواج کا نقشہ کھینچتی ہے۔ اس کہانیوں میں بچے مستقبل کی وہ علامت ہیں جن کے لیے باپ کوششیں کرتے ہیں۔ گورکی نے انہیں بسنت کا پیش رو کہا ہے۔ انہی کہانیوں کی وجہ سے گورکی طالوری مزدورں اور عوام الناس کا چہیتا بن گیا تھا۔ انگریزی میں اس کا ترجمہ the tales of italy کے نام سے کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے