Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : لچھمن پرشاد بھاردواج

ناشر : منشی نول کشور، لکھنؤ

سن اشاعت : 1941

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ, مطبوعات منشی نول کشور

ذیلی زمرہ جات : عالمی تاریخ

صفحات : 88

معاون : منشی نول کشور، لکھنؤ

اٹلی کا تانا شاہ مسولینی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

بینیتو امیلکارے آندریا موسولین اٹلی کا وزیر اعظم تھا ۔جس کا دور اقتدار 1922ء سے 1943ء تک کے عرصہ پر محیط ہے۔ مسولینی نے اٹلی میں فاشسٹ حکومت قائم کی اور نیشنلزم ، فوجی طاقت پر مرتکز اور غیر کمیونزم حکومت کے ساتھ ساتھ سخت قوانین متعارف کرائے۔ ایک جیسے خیالات کے حامی ہونے کی وجہ سے وہ جرمنی کے آمر ہٹلر کا قریبی ساتھی تھا ۔ موسولینی وزیراعظم بننے کا بعد اس نے اپنے ہر سیاسی مخالف کو چن چن کر مارا- اس کے مارنے کا طریقہ یہ تھا کہ وہ اپنے مخالفین کو قتل کرواتا اور انکی لاشوں کو سڑکوں پر گھسیٹا جاتا اور پھر چوک میں لٹکا دیا جاتا- چونکہ برطانیہ ، امریکہ اور فرانس وغیرہ شوشلسٹوں کے ہاتھوں بڑے تنگ تھے اور میسولینی ان شوشلسٹوں پر عذاب بن کر ٹوٹا ہوا تھا لہذا میسولینی امریکہ ، برطانیہ اور فرانس کی آنکھوں کا تارا بن گیا-زیر نظر کتا ب میں مصنف نے اٹلی کی جنگوں ، مسولینی کی بربریت ،فیسزم ، ابی سینا پر مظالم اورہٹلر کا مسولینی کا ساتھ دینے وغیرہ کو اجاگر کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے