Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Unknown Author

Publisher : Jayyad Barqi Press, Delhi

Year of Publication : 1927

Language : Urdu

Categories : Others

Pages : 89

Contributor : Anjuman Taraqqi Urdu (Hind), Delhi

izhar-e-haq-o-inkishaf-e-haqeeqat
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

عہدہ طلبی انسان کی کمزوری ہے اور یہ کمزوری بسا اوقات بزرگوں کے پیروکاروں میں بھی جھلکنے لگتی ہے۔ یہ صورت حال حضرت معین الدین چستی ؒ کے آستانے پر بھی نظر آیا اور ان کے نئے سجادہ نشیں کے انتخاب کا مسئلہ عرصہ دراز تک تنازع کا موضوع بنا رہا ۔اسی صورت حال کو بیان کرتے ہوئے کتاب ھٰذا میں بتایا گیا ہے کہ جب دیوان سید شرف الدین علی مرحوم سجادہ نشیں آستانہ اجمیر کا انتقال ہوا تو یہ تنازع ایک بار پھر سے اٹھ کھڑا ہوا اور انیس مدعیاں اس عہدے کا دعویٰ کر بیٹھے۔ ان میں سے ایک کو منتخب کرنے کے لئے قرعہ اندازی کی گئی ۔ اس میں سید آل رسول علی خاں صاحب سجادہ نشیں کا نام آیا ۔ وہ سجادہ نشیں مقرر ہوگئے۔ اب جو اٹھارہ دعویدار بچے ،انہوں نے بعد کے دنوں میں کئی تنازعات کھڑے کیے۔ یہاں تک کہ اس وقت کے وائسرائے بہادر کے پاس میموریل بھیجے گئے اور اسمبلی تک بات پہنچ گئی مگر فیصلہ خان صاحب کے حق میں ہوا تو دوسرا ہنگامہ منصبی حویلی کے انخلاء کو لے کر اٹھا دیا گیا۔ اسی طرح کے متعدد تنازعات اور درگاہ سے متعلق اہم موضوعات کو اس کتاب میں شامل کیا گیا ہے اور ۳۴ عنوانات کے تحت درگاہ کمیٹی ، سجادہ نشیں کے احوال، ان کے حسب و نسب ، جائداد کے نقشے اور ایک ہزار انعام جیسے موضوعات کو کتاب میں شامل کیا گیا ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now