Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

نام فیضان حیدراور والد کا نام ارشاد حسین ہے۔ 1/جون 1986ء کو قصبہ پورہ معروف ضلع مئو اترپردیش کے ایک علمی و ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ہوش سنبھالا تو والد نے محلہ کے ایک مکتب میں داخل کر دیا جہاں ابتدائی تعلیم و تربیت پائی۔ متوسط اور اعلیٰ تعلیم سلطان المدارس لکھنؤ اور جامعہ ناظمیہ لکھنؤ میں حاصل کی، جہاں عربی، فارسی اور اردو زبان و ادب  کے ساتھ فقہ، اصول فقہ، منطق اور فلسفہ میں بھی استعداد بہم پہنچائی۔
لکھنؤ یونیورسٹی سے 2006ء میں بی اے اور 2008ء میں  ایم اے (اردو) کیا۔ 2010ء میں جواہر لعل نہرو یونیورسٹی سے فارسی میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی اوربنارس ہندو یونیورسٹی سے فارسی زبان و ادب میں ’’سفرنامہ نویسی فارسی در ہند‘‘ کے عنوان سے مقالہ لکھ کر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ فی الحال سی ۔ایم کالج دربھنگہ کے شعبہ اردو و فارسی میں استاد کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے