aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب کے مصنف اعجاز راہی ہیں۔ اس مختصر سی کتاب میں کل سات مضامین شامل ہیں۔ حالانکہ غور کرنے پر پتہ چلتا ہے کہ یہ مصنف کے ذریعے نری تنقید کی کتاب ہے جسے اس طرح رقم کی گئی ہے کہ اسے اپنے وقت کے آئینے میں ہی رکھ کر پڑھا جا سکے، کیوں کہ مصنف نے خود اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنے عہد کے سوالات آنے والے زمانے کے لیے نہیں چھوڑ سکتا۔ اس حوالے سے انہوں نے پاکستان میں ناول، اردو نظم کی نئی فکری جہت، حلقہ اربابِ ذوق کی فکری تحریکیں، اقبال کا ایک فکری پہلو، خوشحال کی فکری میراث، غزل اور غزلیہ اور افسانے میں ایک نئی آواز جیسے اہم اور سنجیدہ موضوعات پر قلم اٹھایا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free