aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"جان ہے تو جہان ہے" عبداللہ خالد کی بچوں کے لیے لکھی گئی کہانیاں ہیں۔جس میں بچوں کے لیے پندو نصیحت ہے۔اس کہانی سے متعلق خود مصنف رقمطراز ہیں کہ " آج بھی دادای اماں کی سنائی کہانیاں ذہن میں موجود ہیں۔انہیں کہانیوں میں سے ۔۔ جو مجھے ابھی یا د آرہی ہے پیش ہے،الفاظ میرے ہیں،کہانی دادای اماں کی۔"ان اصلاحی کہانیوں میں حسد، جان ہے تو جہان ہے، سونے کی گائے،ابو،اور آپ میں اور گدھا" شامل ہیں۔کتاب میں شامل ہر کہانی میں بچوں کے لیے کوئی نہ کوئی درس موجود ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free