aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر شہزادہ سلیم کی ایک اہم دستاویزی کتاب ہے۔ جس میں 1965ء میں ہندو پاک جنگ کے موقع پرہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ حکومت ہند کے روا غلط رویوں کی حقیقی عکاسی کی ہے۔ سید محمد علی صاحب کتاب سے متعلق رقمطراز ہیں" شہزادہ سلیم نے یہ کتاب لکھ کر ایک خلا ء کو پر کیا ہے اور اس کی اشاعت کے لیے وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔ان حالات کو دستاویزی شکل میں آنے والی نسلوں کے لیے پیش کرنے کی اس اہم ضرورت کو شہزادہ سلیم صاحب نے کما حقہ پورا کردیا ہے۔ ان کی یہ جراءت مندانہ تصنیف ،جس میں انھوں نے ا نتہائی بے جگری کے ساتھ متعدد مسائل کو بے نقاب کیا ہے۔ متعدد واقعات کو صحیح انداز میں پیش کیا ہے ، قابل صد ستائش و مبارکباد ہے ۔یہ وقت کی اہم ضرورت تھی جسے پہلے پورا ہونا چاہئے تھا۔"
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free