aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
نام نیلما ناہید درانی افسانوں کے علاوہ سفر نامے بھی لکھے ہیں۔ صحافت۔ فارسی اور پنجابی میں ایم اے کی ڈگریاں حاصل کی ہیں۔ محکمہ پولیس کے امتحانات میں کامیابی کے بعد پولیس انسپیکٹر کی ملازمت کے ساتھ ٹی وی پر اناونسر کا کام بھی کرتی رہی ہیں ۔کئ اعزازات سے نوازی گئ ہیں۔ ان کی متعدد کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔ شاعری: ’جب تک آنکھیں زندہ ہیں‘۔ 'جب نہرکنارے شام ڈھلی۔ ’تمہارا شہر کیسا ہے‘ ’واپسی کا سفر‘ ’قطرہ قطرہ عشق‘۔ ’جنگل جھیل اور میں‘ ’۔نیلما کی غزلیں‘ اور ’اداس لوگوں سے پیار کرنا‘۔ افسانوی مجموعے ’ٹھنڈی عورت‘ اور ’بلجیم میں بیس دن‘۔ سفر نامہ: ’چاند چاندنی اور چندی گڑھ‘۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets