Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : اشفاق احمد ندوی

ناشر : اشفاق احمد ندوی

سن اشاعت : 1984

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تحقیق

صفحات : 469

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

جدید عربی ادب کے ارتقاء میں مہجری ادباء کی خدمات
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

بیسویں صدی کے دوسرے تیسرے دہے میں عرب کے باشندوں کے لیے بہت مشکلات اور مصائب بھرے رہے۔ عرب کے باشندوں کو اپنی آزادی سے محروم ہونا پڑا،بہت سی قربانیاں دینی پڑی جس کے ساتھ ساتھ انھیں ہجرت کرنے کے لیے مجبور ہونا پڑا۔ عربی ادب کے قلمکار جو آخری دور میں عرب سے ہجرت کرکے امریکہ میں قیام پذیر ہوگئے اور انھوں نے وہاں عربی زبان و ادب کی خدمات انجام دیں،اسی لحاظ سے عرب کے ان ادبا کو مہجری ادبا کہتے ہیں اور ان کا ادب ادب المہجر کہلاتا ہے ان ادبا نے سماجیات، تعلیم، اور تاریخ پر حد سے زیادہ توجہ دی۔ زیر نظر کتاب میں جدید عربی ادب کے انھیں شاعروں، ادیبوں، صحافیوں اور فنکاروں کی ادبی کاوشوں کو بیان کیا گیاہے، جو اپنے وطن سے دور رہ کر اپنی زبان، اپنے ادب، اور اپنی تہذیب و ثقافت کو محفوظ کیا بلکہ ا س کو نیا قالب دیا، اس تحقیقی کتاب میں مہجری شاعری، نثر نگاری، صحافت، ناول ڈرامہ، افسانہ اور خطوط نویسی وغیرہ کا جائزہ لیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے