aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
عرائض نویسی ایک فن ہے جس کا وجود انگریزی نظام کے دور کا ہے عرضی لغوی معنی کے اعتبار سے اس گزارش یا درخواست کو کہا جاتا ہے جو کسی افسر کے سامنے پیش کی جائے، تاہم عدالت کی اصطلاح میں اس درخواست کو کہا جاتا ہے جو فوجداری ،دیوانی، اور مال وغیرہ کے قوانین کے تحت عدالت کے سامنے پیش کی جائے۔ زیر نظر کتاب میں عدالتی عرائض نویسی کے حوالے سے اہم مباحث پیش کیے گئے ہیں۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free