Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : احتشام علی

ناشر : سانجھ پبلیکیشنز، لاہور

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : نظم تنقید

صفحات : 261

معاون : سالم سلیم

جدید اردو نظم میں عصری حسیت
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

احتشام علی کا شمار پاکستان کی نئی نسل کے نمایاں تر ناقدین میں ہوتا ہے۔ معاصر تنقید میں وقیع کام کی بدولت انھوں نے انتہائی کم عمری میں اپنا علمی وقار اور اعتبار قائم کیا ہے۔ جدید اردو نظم پر ان کی گیرائی قابل داد ہے جس کا عملی ثبوت ان کی پانچ کتابوں "مجید امجد نئے تناظر میں"، "جدید اردو نظم کی عصری حسیت"، "جدید اردو نظم کا نو آبادیاتی تناظر"، "جدید اردو نظم کی شعریات" اور "دروازوں کے باہر چاندنی (احمد مشتاق: حیات، شعریات اور تراجم)" کی صورت میں سامنے آ چکا ہے۔ وہ نظم نگار بھی ہیں اور ان کا ایک شعری مجموعہ "ہم سفر کوئی نہیں" کے نام سے شایع ہو چکا ہے۔ وہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، لاہور کے شعبہ اردو سے وابستہ ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے