aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
برصغیر میں مکتب میں قدم رکھتے ہی اکثر بچوں کے ہاتھوں کی زینت بننے والی یہ پہلی کتاب ہوا کر تی تھی ۔ آج بھی مکاتب و مدارس میں اس کتاب کو اولیت حاصل ہے ۔ اس کی وجہ صرف یہ ہے کہ اس میں سیکھنے کا عمل بتدریج ہے ۔ اس کتاب کے بعد بچے نورانی قاعدہ یا پھر یسر نا القرآن کی جانب بڑھتے ہیں۔ اس کتاب میں پہلے تمام حروف تہجی کی شناخت ایک ساتھ کرائی گئی ہے پھرزبر ، زیر ، پیش اور تنوین کی مشق ہے ۔ اس کے بعد حروف علت کے ساتھ سہ حرفی کی مشق ہے ۔الغرض بالکل ابتدائی بچوں کی تدریس کے لیے یہ کتاب اب تک اہمیت کی حامل ہے ۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free