aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"جدیدہندوستان"بپن چندرا کی تحریر کردہ کتاب ہے ، اس کتاب میں جدید ہندوستان کی تاریخ بیان کی گئی ہے، اس کتاب میں سب سے اہم چیز یہ ہے کہ اس کتاب میں اٹھارویں صدی عیسوی کے سماجی ، معاشی وسیاسی نظام پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے ، جس تفصیل سے ان معاملات کا اندازہ ہوتاہے جن کی وجہ سےغیر ملکی کمپنی کے لئے ایک وسیع ملک کو فتح کردیا گیا تھا، نیز اس کتاب میں ہندوستان کی تحریکوں اور تنظیموں کے تذکرہ کے ساتھ ساتھ ہندوستان کے اہم اہم منتظم اور سیاسی لیڈران کا بھی تذکرہ ملیگا۔