aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب جناب پرپروفیسر مہدی حسن کی تصنیف ہے جس میں مصنف نے پاکستان اور با الخصوص اور تمام دنیا میں ابلاغ کے موضوع اور معاشرے پر اس کے اثرات کا شرح و بسط سے جائزہ لیا ہے۔ مصنف کا ادعا حق بجانب معلوم ہوتا ہے کہ یہ پاکستان میں ذرائع ابلاغ اور اس میں معاشرتی اثرات پر پہلی جامع اور مبسوط کوشش ہے ،کتاب میں موضوع سے متعلق مسائل اور مصنف کا تجزیہ بے لاگ غیر جانبدرانہ ہے۔ کتاب کا اسلوب عام فہم مانوس اور دلنشین ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets