Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : اسلم جمشید پوری

ناشر : موڈرن پبلشنگ ہاؤس، دریا گنج، نئی دہلی

سن اشاعت : 2001

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید, تحریکات

ذیلی زمرہ جات : افسانہ تنقید, ادبی تحریکیں

صفحات : 129

معاون : شہپر رسول

جدیدیت اور اردو افسانہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

بیسویں صدی کے اہم رجحانات میں جدیدیت کو خاص اہمیت حاصل ہے۔جدیدیت کا یہ رجحان کافی متنازعہ بھی رہا ہے۔ترقی پسند تحریک کے زوال کے بعد اردو میں ایک جدیدیت ہمہ گیر تحریک کی صورت ابھری۔یہ ترقی پسند تحریک کی سرمایہ دارانہ جبر و استحصال کے خلاف ایک اجتماعی بغاوت تھی۔جس میں خارجیت سے داخلیت کی طرف رسائی ،شوروغل سے خاموشی ،بھیڑ سے تنہائی کی طرف سفر تھا۔پیش نظر "جدیدت اور اردو افسانہ"ڈاکٹر اسلم جمشید پوری کی تصنیف ہے۔جس میں مصنف نے بیسویں صدی کے اس اہم رجحان جدیدیت کی ابتدا،اس کے تحت تخلیق کردہ افسانوں اور اس رجحان کے بعض منفی رویوں کی نمائندگی کرنے والےمنتخب افسانوں کے تجزیے پیش کیے ہیں۔جدیدیت اور اس عہد میں لکھے گئے افسانوں کو مصنف نے اپنے انداز میں پرکھنے کی سعی کی ہے۔اپنے نقطہ نظر کو واضح کرنے کے لیے مصنف نے دلائل بھی درج کیے ہیں۔کتاب کے آخر میں اردو افسانہ اور جدیدت کے موضوع سے متعلق مباحثہ بھی شامل ہے۔ جو افکا ردہلی میں شائع ہوکر خاصا مقبول ہوچکا تھا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے