aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
رومانی، جاسوسی اور تاریخی ناول نگاری میں منفرد مقام رکھنے والے اسلم راہی محتاج تعارف نہیں۔ انھوں نے ادب کی تمام اصناف میں طبع آزمائی کی ہے۔ انھوں نے 200 سے زائد ناول لکھے ہیں۔ ناول نگاری میں ان کی خاص شناخت بن گئی۔ زیر نظر اسلم راہی کا ناول "جلتے بجھتے لوگ" ہے۔ جس میں رومان ، تصور ، تخئیل، حقیقت اور حزن و طرب سب شامل ہیں۔