by Abdur Raheem Qidwai
jalwa-e-danish farang
Iqbal Par Tanqeedi Mazameen Ka Tarjuma
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Iqbal Par Tanqeedi Mazameen Ka Tarjuma
شاعر مشرق علامہ اقبال کی شخصیت و فن پر ناقدین ادب نے بہت زیادہ توجہ دی ہے۔افکار اقبال کومختلف پہلوؤں سے جانچا پرکھا اور اپنے اپنے انداز میں پیش کیا ہے۔کہیں تنقید ہی تنقید تو کہیں ستائش ہی ستائش ہے۔پیش نظر "جلوہء دانش فرنگ" اقبال پر تحریر کردہ تنقیدی مضامین کا ترجمہ ہے۔جسے انگریزی سے اردو میں عبدالرحیم قدوائی صاحب نے ترجمہ کیا ہے۔کتاب میں ای۔ایم فوسٹر،آر۔اے نکلسن،ہربرٹ ریڈ، ایک میری شمئل،جیسے معروف ناقدین نے اقبال کے فن و شخصیت پر مختلف انداز سے اپنی ناقدانہ رائے کا اظہار کیا ہے۔ یہ مضامین مغربی ناقدین کی نظر میں اقبال کے اعلی مرتبہ کے تعین میں معاون ہیں۔اس کے علاوہ یہ بات بھی واضح ہوتی ہے کہ مغربی اہل قلم نے اقبال کے فکر وفن کے متعدد پہلوؤں کوکشادہ دلی سے خراج تحسین پیش کی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets