Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمد حبیب, خلیق احمد نظامی

اشاعت : 001

ناشر : ترقی اردو بیورو، نئی دہلی

سن اشاعت : 1984

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ

صفحات : 1029

معاون : گورو جوشی

جامع تاریخ ہند
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ہندوستان کی تاریخ کافی قدیم ہونے کے باعث کئی ادوار پر مشتمل ہے ۔ ہندوستان کی تاریخ کے اہم دور میں ویدی دور، ہرپا دور، گپتا دور، موریا دور، راجپوت دور، عرب دور، سلاطین دہلی کا دور، مغلیہ دور، مراٹھا دور انگریز دور رہے ہیں۔ ان کے علاوہ کئی چھوٹی بڑی سلطنتیں اور علاقائی عمل داریاں قائم ہوتی رہی ہیں۔زیر نظر کتاب ہندوستان کی جامع تاریخ ہے، اس کتاب میں ہندوستان کی چار صدیوں پر محیط تاریخ کو تاریخ کی اہم تبدیلیوں اور ترقیوں کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔کتاب کی تحقیق میں ہندوستان کے مختلف مؤرخین نے مختلف علاقوں کا تاریخی مطالعہ کیا اس کے بعد ہر علاقے کے ادبیات، کتبات،سکہ جات اور دیگر مشاہدات کی بنیاد پر تحریر کیا ،ہندوستانی تاریخ کے حوالے سے مواد کو اختصار کے ساتھ پیش کیا گیا ہے تاکہ ماضی کے متعلق اہم معلومات کا ایجاز ہو سکے اور مستقبل میں تحقیقات کے لیے ایک نقطہ آغاز ہو سکے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے