aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ " جامع الامثال" ہے۔ جس کو وارث سر ہندی صاحب نے مرتب کیا ہے اور شان الحق حقی صاحب نے نظر ثانی کی ہے۔ "جامع الامثال" دراصل اردو ضرب الامثال کا ایک جامع مجموعہ ہے۔اس لغت میں قدیم و جدید ضرب الامثال موجود ہیں۔