Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمد علی اصغر

ناشر : منشی نول کشور سیٹم پریس، لاہور

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

زبان : Urdu

موضوعات : تذکرہ, ترجمہ, مطبوعات منشی نول کشور

ذیلی زمرہ جات : سوانح حیات

صفحات : 348

معاون : رامپور رضا لائبریری، رام پور

جواہر فریدی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ صوفیاء چشت کا عمومی تذکرہ ہے۔ پیغمبر علیہ السلام سے شروع ہوتا ہے اور متعدد صوفیہ کا تذکرہ کرتے ہوئے بابا فرید الدین شکر گنج کے تذکرے پر مکمل ہوتا ہے ۔ یہ کتا ب ایک مختصر مقدمہ سے شروع ہوتی ہے اور پھر کتا ب کو پانچ ابواب پر تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلا باب نبی، ازواج مطہرات ، آل نبی ، خلفاء راشدین کے ذکر خیر پر محیط ہے اور اس کو چھ فصلوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ دوسرا باب چشتیہ خاندان کے تمام اکابرین صوفیہ پر ہے جس میں معین الدین چشتی، حسن سجزی، بختیار کاکی ۔۔۔ کا ذکر ہے اور بارہ فصلوں پر منقسم ہے۔تیسرا باب شیخ زین چشتی کے احوال پر چھ باب میں ہے۔چوتھا باب عمومی اشخاص خواص پر ہے اور پانچ باب ہیں۔پانچواں باب گنج شکر کے چچا زاد سعد حاجی کے بیان میں ہے اس میں تین فصلیں ہیں۔ کتاب تصوف کے موضوع پر ایک مفید و نایاب تحفہ ہے کتاب کوجا بجا اشعار سے مزین کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے